5 اَے سمُندر!تُجھے کیا ہُؤا کہ تُو بھاگتاہے؟اَے یَردن !تُجھے کیا ہُؤا کہ تُو پِیچھے ہٹتاہے؟
6 اَے پہاڑو! تُم کو کیا ہُؤا کہ تُم مینڈھوں کی طرح اُچھلتے ہو ؟اَے پہاڑِیو! تُم کو کیا ہُؤا کہ تُم بھیڑ کے بچّوں کیطرح کُودتی ہو ؟
7 اَے زمِین! تُو رب کے حضُور۔یعقُوب کے خُدا کے حضُور تھرتھرا
8 جو چٹان کوجِھیلاور چقماق کو پانی کا چشمہ بنا دیتا ہے۔