1 مُبارک ہے ہر ایک جو خُداوند سے ڈرتااور اُس کی راہوں پر چلتا ہے۔
2 تُو اپنے ہاتھوں کی کمائی کھائے گا۔تُو مُبارک اور سعادت مند ہو گا۔
3 تیری بِیوی تیرے گھر کے اندر میوہ دار تاک کیمانِندہو گیاور تیری اَولاد تیرے دسترخوان پر زَیتُون کےپَودوں کی مانِند۔
4 دیکھو! اَیسی برکت اُسی آدمی کو مِلے گیجو خُداوند سے ڈرتا ہے۔
5 خُداوند صِیُّون میں سے تُجھ کو برکت دےاور تُو عُمر بھر یروشلِیم کی بھلائی دیکھے۔