5 صادِق مُجھے مارے تو مہربانی ہو گی۔وہ مُجھے تنبِیہ کرے تو گویا سر پر رَوغن ہو گا۔میرا سر اِس سے اِنکار نہ کرےکیونکہ اُن کی شرارت میں بھی مَیں دُعا کرتارہُوں گا۔
6 اُن کے حاکِم چٹان کے کناروں پر سے گِرا دِئیےگئے ہیںاور وہ میری باتیں سُنیں گے کیونکہ یہ شِیرِین ہیں ۔
7 جَیسے کوئی ہل چلا کر زمِین کو توڑتا ہےوَیسے ہی ہماری ہڈِّیاں پاتال کے مُنہ پر بِکھریپڑی ہیں۔
8 کیونکہ اَے مالِک خُداوند! میری آنکھیں تیریطرف ہیں۔میرا توکُّل تُجھ پر ہے ۔ میری جان کو بیکس نہ چھوڑ ۔
9 مُجھے اُس پھندے سے جو اُنہوں نے میرے لِئےلگایا ہےاور بدکرداروں کے دام سے بچا۔
10 شرِیر آپ اپنے جال میں پھنسیںاور مَیں سلامت بچ نِکلُوں۔