زبُو 143:3 URD

3 اِس لِئے کہ دُشمن نے میری جان کو ستایا ہے۔اُس نے میری زِندگی کو خاک میں مِلا دِیااور مُجھے اندھیری جگہوں میں اُن کی مانِند بسایا ہےجِن کو مَرے مُدّت ہو گئی ہو۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 143

سیاق و سباق میں زبُو 143:3 لنک