زبُو 23:4 URD

4 بلکہ خواہ مَوت کے سایہ کی وادی میں سے میرا گُذر ہومَیں کِسی بلا سے نہیں ڈرُوں گا کیونکہ تُومیرےساتھ ہے ۔تیرے عصا اور تیری لاٹھی سے مُجھے تسلّی ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 23

سیاق و سباق میں زبُو 23:4 لنک