9 میری جان کو گُنہگاروں کے ساتھاور میری زِندگی کو خُونی آدمیوں کے ساتھ نہ مِلا ۔
10 جِن کے ہاتھوں میں شرارت ہےاور جِن کا دہنا ہاتھ رِشوتوں سے بھرا ہے۔
11 پر مَیں تو راستی سے چلتا رہُوں گا۔مُجھے چُھڑا لے اور مُجھ پر رحم کر۔
12 میرا پاؤں ہموار جگہ پر قائِم ہے۔مَیں جماعتوں میں خُداوند کو مُبارک کہُوں گا۔