زبُو 31:11 URD

11 مَیں اپنے سب مُخالِفوں کے سبب سے اپنے ہمسایوںکے لِئےاز بس انگُشت نُما اور اپنے جان پہچانوں کے لِئےخَوف کا باعِث ہُوں۔جِنہوں نے مُجھ کو باہر دیکھا مُجھ سے دُور بھاگے ۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 31

سیاق و سباق میں زبُو 31:11 لنک