زبُو 31:23 URD

23 خُداوند سے مُحبّت رکھّو اَے اُس کے سب مُقدّسو !خُداوند اِیمانداروں کو سلامت رکھتا ہےاور مغرُوروں کو خُوب ہی بدلہ دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 31

سیاق و سباق میں زبُو 31:23 لنک