زبُو 32:5 URD

5 مَیں نے تیرے حضُور اپنے گُناہ کو مان لِیا اور اپنیبدکاری کو نہ چُھپایا۔مَیں نے کہا مَیں خُداوند کے حضُور اپنی خطاؤںکااِقرار کرُوں گااور تُو نے میرے گُناہ کی بدی کو مُعاف کِیا ۔( سِلا ہ)

پڑھیں مکمل باب زبُو 32

سیاق و سباق میں زبُو 32:5 لنک