16 کِسی بادشاہ کو فَوج کی کثرت نہ بچائے گیاور کِسی زبردست آدمی کو اُس کی بڑی طاقترہائی نہ دے گی۔
17 بچ نِکلنے کے لِئے گھوڑا بیکار ہے ۔وہ اپنی شہہ زوری سے کِسی کو نہ بچائے گا
18 دیکھو! خُداوند کی نِگاہ اُن پر ہے جو اُس سےڈرتے ہیں۔جو اُس کی شفقت کے اُمِیدوار ہیں
19 تاکہ اُن کی جان مَوت سے بچائےاور قحط میں اُن کو جِیتا رکھّے۔
20 ہماری جان کو خُداوند کی آس ہے۔وُہی ہماری کُمک اور ہماری سِپر ہے۔
21 ہمارا دِل اُس میں شادمان رہے گاکیونکہ ہم نے اُس کے پاک نام پر توکُّل کِیا ہے ۔
22 اَے خُداوند! جَیسی تُجھ پر ہماری آس ہےوَیسی ہی تیری رحمت ہم پر ہو!