زبُو 35:15 URD

15 پر جب مَیں لنگڑانے لگا تو وہ خُوش ہو کر اِکٹھّے ہوگئے ۔کمِینے میرے خِلاف اِکٹھّے ہُوئے اور مُجھےمعلُوم نہ تھا ۔اُنہوں نے مُجھے پھاڑا اور باز نہ آئے۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 35

سیاق و سباق میں زبُو 35:15 لنک