زبُو 42:11 URD

11 اَے میری جان!تُو کیوں گِری جاتی ہے؟تُو اندر ہی اندر کیوں بے چَین ہے؟خُدا سے اُمّید رکھ کیونکہ وہ میرے چہرے کی رَونقاور میرا خُدا ہے۔مَیں پِھر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 42

سیاق و سباق میں زبُو 42:11 لنک