1 ہمارے خُدا کے شہر میں ۔ اپنے کوہِ مُقدّس پرخُداوند بزُرگ اور بے حدسِتایش کے لائِق ہے ۔
2 شِمال کی جانِب کوہِ صِیُّونجو بڑے بادشاہ کا شہر ہےوہ بُلندی میں خُوش نُما اور تمام زمِین کا فخر ہے۔
3 اُس کے محلّوں میں خُدا پناہ مانا جاتا ہے۔
4 کیونکہ دیکھو! بادشاہ اِکٹھّے ہُوئے۔ وہ مِل کر گُذرے۔