زبُو 50:21 URD

21 تُو نے یہ کام کِئے اور مَیں خاموش رہا۔تُو نے گُمان کِیا کہ مَیں بِالکُل تُجھ ہی ساہُوںلیکن مَیں تُجھے ملامت کر کے اِن کو تیری آنکھوں کےسامنے ترتِیب دُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 50

سیاق و سباق میں زبُو 50:21 لنک