1 اَے زبردست! تُو شرارت پر کیوں فخر کرتا ہے؟خُدا کی شفقت دائِمی ہے۔
2 تیری زُبان محض شرارت اِیجاد کرتی ہے۔اَے دغاباز! وہ تیز اُسترے کی مانِند ہے۔
3 تُو بدی کو نیکی سے زِیادہ پسند کرتا ہےاور جُھوٹ کو صداقت کی بات سے۔(سِلاہ)
4 اَے دغاباز زُبان!تُو مُہلِک باتوں کو پسند کرتی ہے۔