زبُو 53:1 URD

1 احمق نے اپنے دِل میں کہا ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔وہ بگڑ گئے ۔ اُنہوں نے نفرت انگیز بدی کی ہے ۔کوئی نیکوکار نہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 53

سیاق و سباق میں زبُو 53:1 لنک