3 وہ سب کے سب پِھر گئے ہیں ۔ وہ باہم نِجس ہو گئے۔کوئی نیکوکار نہیں ۔ ایک بھی نہیں۔
4 کیا اُن سب بدکرداروں کو کُچھ عِلم نہیںجو میرے لوگوں کو اَیسے کھاتے ہیں جَیسے روٹیاور خُدا کا نام نہیں لیتے؟
5 وہاں اُن پر بڑا خَوف چھا گیا گو خَوف کی کوئی بات نہ تھیکیونکہ خُدا نے اُن کی ہڈِّیاں جو تیرے خِلافخَیمہ زن تھے بکھیر دِیں۔تُونے اُن کو شرمِندہ کر دِیا ۔ اِس لِئے کہ خُدانے اُن کو ردّ کر دِیا ہے۔
6 کاش کہ اِسرائیل کی نجات صِیُّون میں سے ہوتی!جب خُدا اپنے لوگوں کو اسِیری سے لَوٹا لائے گاتو یعقُوب خُوش اور اِسرائیل شادمان ہو گا۔