زبُو 55:21 URD

21 اُس کا مُنہ مکھّن کی مانِند چِکنا تھاپر اُس کے دِل میں جنگ تھی۔اُس کی باتیں تیل سے زِیادہ مُلائِم پر ننگی تلواریں تِھیں۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 55

سیاق و سباق میں زبُو 55:21 لنک