زبُو 57:1 URD

1 مُجھ پر رحم کر اَے خُدا! مُجھ پر رحم کرکیونکہ میری جان تیری پناہ لیتی ہے۔مَیں تیرے پروں کے سایہ میں پناہ لُوں گاجب تک یہ آفتیں گُذر نہ جائیں۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 57

سیاق و سباق میں زبُو 57:1 لنک