1 اَے میرے خُدا! مُجھے میرے دُشمنوں سے چُھڑا۔مُجھے میرے خِلاف اُٹھنے والوں پر سرفراز کر۔
پڑھیں مکمل باب زبُو 59
سیاق و سباق میں زبُو 59:1 لنک