زبُو 63:1 URD

1 اَے خُدا! تُو میرا خُدا ہے ۔ مَیں دِل سے تیراطالِب ہُوں گا۔خُشک اور پیاسی زمِین میں جہاں پانی نہیںمیری جان تیری پِیاسی اور میرا جِسم تیرامُشتاق ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 63

سیاق و سباق میں زبُو 63:1 لنک