زبُو 65:4 URD

4 مُبارک ہے وہ آدمی جِسے تُو برگُزِیدہ کرتا اور اپنےپاس آنے دیتا ہےتاکہ وہ تیری بارگاہوں میں رہے ۔ہم تیرے گھر کی خُوبی سےیعنی تیری مُقدّس ہَیکل سے آسُودہ ہوں گے ۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 65

سیاق و سباق میں زبُو 65:4 لنک