زبُو 68:4 URD

4 خُدا کے لِئے گاؤ ۔ اُس کے نام کی مدح سرائی کرو ۔صحرا کے سوار کے لِئے شاہراہ تیّار کرو۔اُس کا نام یاہ ہے اور تُم اُس کے حضُور شادمان ہو ۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 68

سیاق و سباق میں زبُو 68:4 لنک