1 اَے خُدا! مُجھے چُھڑانے کے لِئے۔اَے خُداوند! میری مدد کے لِئے جلدی کر۔
2 جو میری جان کو ہلاک کرنے کے درپَے ہیں وہ سبشرمِندہ اور خجِل ہوں۔جو میرے نُقصان سے خُوش ہیں وہ پسپا اوررُسوا ہوں۔
3 اہا ہاہا کرنے والےاپنی رُسوائی کی وجہ سے پسپا ہوں۔
4 تیرے سب طالِب تُجھ میں خُوش و خُرّم ہوں۔تیری نجات کے عاشِق ہمیشہ کہا کریںخُدا کی تمجِید ہو۔