زبُو 71:23 URD

23 جب مَیں تیری مدح سرائی کرُوں گا تو میرےہونٹ نہایت شادمان ہوں گےاور میری جان بھی جِس کا تُو نے فِدیہ دِیا ہےاور میری زُبان دِن بھر تیری صداقت کا ذِکر کرے گیکیونکہ میرا نُقصان چاہنے والے شرمِندہ اور پشیمانہُوئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 71

سیاق و سباق میں زبُو 71:23 لنک