زبُو 81:7 URD

7 تُو نے مُصِیبت میں پُکارا اور مَیں نے تُجھے چُھڑایا۔مَیں نے رَعد کے پردہ میں سے تُجھے جواب دِیا ۔مَیں نے تُجھے مرِیبہ کے چشمہ پر آزمایا ۔(سِلاہ )

پڑھیں مکمل باب زبُو 81

سیاق و سباق میں زبُو 81:7 لنک