زبُو 96:13 URD

13 خُداوند کے حضُور ۔ کیونکہ وہ آ رہا ہے۔وہ زمِین کی عدالت کرنے کو آ رہا ہے۔وہ صداقت سے جہان کیاور اپنی سچّائی سے قَوموں کی عدالت کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 96

سیاق و سباق میں زبُو 96:13 لنک