1 احمق نے اپنے دِل میں کہا ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔وہ بگڑ گئے ۔ اُنہوں نے نفرت انگیز بدی کی ہے ۔کوئی نیکوکار نہیں۔
2 خُدا نے آسمان پر سے بنی آدم پر نِگاہ کیتاکہ دیکھے کہ کوئی دانِش مند۔کوئی خُدا کا طالِب ہے یا نہیں۔
3 وہ سب کے سب پِھر گئے ہیں ۔ وہ باہم نِجس ہو گئے۔کوئی نیکوکار نہیں ۔ ایک بھی نہیں۔
4 کیا اُن سب بدکرداروں کو کُچھ عِلم نہیںجو میرے لوگوں کو اَیسے کھاتے ہیں جَیسے روٹیاور خُدا کا نام نہیں لیتے؟